صوبائی وزیر شافع حسین سے مشیر وقار اشرف کی ملاقات
گجرات (نامہ نگار )صوبائی وزیر صنعت و تجارت شافع حسین سے لاہور میں وقار اشرف ایڈوائزر ٹو منسٹر صنعت وتجارت نے ملاقات کی۔ ملاقات میں گجرات کی سمال انڈسٹریز اسٹیٹ 2 کے سلسلہ میں تبادلہ خیال کیا اور سمال انڈسٹریز اسٹیٹ ایریا کی بہتری کے لئے فنڈز کے بارے میں بریفنگ لی۔
اس موقع پر عزیز اشرف لیگل ایڈوازئر منسٹری آف صنعت و تجارت بھی موجود تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments