گورنمنٹ پرائمری سکول محلہ شریف فارم سے پنکھا اور کھڑکی چوری
راہوالی (نمائندہ دنیا )سرکاری سکول واقع محلہ شریف فارم میں چوری کی واردات نامعلوم چور 10500روپے کا سامان چرا کر لے گئے ۔
ہیڈ ٹیچر گورنمنٹ پرائمری سکول محلہ شریف فارم لقمان ساجد صبح فرائض منصبی کیلئے سکول آئے تو دیکھا کہ کلاس روم کے تالے توٹے ہوئے ہیں کہ نامعلوم چور سکول کے اندر داخل ہوکر ایک پنکھا اور ایک کھڑکی لے جا چکے تھے ،کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments