جامع مسجد گلزارِ مدینہ داؤکے کلاں بڈیانہ روڈ پر محفلِ میلاد آج ہوگی
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)امیر جماعت رضائے مصطفی پاکستان مولانا پیر محمد داؤد رضوی آج سیالکوٹ پہنچیں گے اور بعد نمازِ ظہر جامع مسجد گلزارِ مدینہ داؤکے کلاں بڈیانہ روڈ محفلِ میلاد مصطفی میں خطاب کریں گے ۔
امیر جماعت رضائے مصطفی پاکستان مولانا پیر محمد داؤد رضوی آج سیالکوٹ پہنچیں گے اور بعد نمازِ ظہر جامع مسجد گلزارِ مدینہ داؤکے کلاں بڈیانہ روڈ محفلِ میلاد مصطفی میں خطاب کریں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments