پروٹیکٹوریٹ آف ایمیگرینٹس گجرات کے قیام پر چودھری کرامت اﷲ کا اظہار تشکر

 پروٹیکٹوریٹ آف ایمیگرینٹس  گجرات کے قیام پر چودھری  کرامت اﷲ کا اظہار تشکر

گجرات(سٹی رپورٹر )صدر پاکستان اوورسیز کمیونٹی ملاوی چودھری کرامت اﷲ نے وفاقی وزیر سالک حسین کو پروٹیکٹوریٹ آف ایمیگرینٹس گجرات سہولت فراہمی خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ اس تاریخی اقدام کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے ۔

وفاقی وزیر سالک حسین، صوبائی وزیر شافع حسین گجرات کے عوام کوگھرکی دہلیزپرسہولیات کی فراہمی کیلئے دن رات سرگرم عمل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...