7افراد گرفتار ، 15کلو سے زائد چرس و اسلحہ برآمد
گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ سیٹلا ئٹ ٹاؤن پولیس نے منشیات فروشی اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے 7 ملزموں کو گرفتار کر لیا۔
ملزموں کے قبضہ سے 15کلو930 گرام چرس اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا ۔گرفتار ملزموں میں عبد الر حمن ،حسین ،علی رضا،سہیل احمد وغیرہ شامل ہیں۔ دورانِ تفتیش ملزموں نے انکشاف کیا کہ وہ دیگر اضلاع سے منشیات لا کر فروخت کرتے تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments