بغیر اجازت سڑک کھودنے پر پی ٹی سی ایل کا عملہ گرفتار

بغیر اجازت سڑک کھودنے  پر پی ٹی سی ایل کا عملہ گرفتار

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)شیخوپورہ روڈ پر غیر قانونی کھدائی کے خلاف فوری کارروائی، بغیر این او سی سڑک کھودنے پر پی ٹی سی ایل کے عملہ کو گرفتار کر لیا گیا ۔

 ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے شیخوپورہ روڈ کا اچانک دورہ۔ بغیر این او سی سڑک کی کھدائی کرکے کیبل بچھانے پر پی ٹی سی ایل کا عملہ کو گرفتار کرا دیا ، پی ٹی سی ایل کے ذمہ دار وں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے احکامات جاری دئیے ۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے اور غیر قانونی سرگرمیوں کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...