آر پی او کی کامونکی میں کھلی کچہری مسائل سنے ،حل کے احکامات

آر پی او کی کامونکی میں کھلی کچہری مسائل سنے ،حل کے احکامات

کامونکے (نامہ نگار)آر پی او گوجرانوالہ خرم شہزاد حیدر وڑائچ نے کامونکی سرکل میں کھلی کچہری لگائی جبکہ ڈی ایس پی آفس اور تھانوں کا دورہ بھی کیا۔

آر پی او نے جی ٹی روڈ پر نجی مارکی میں کھلی کچہری لگاکر تحصیل بھر کے سائلین کی مسائل سنے اور متعلقہ تھانوں کے افسروں کو فوری حل کے احکامات دیئے ۔بعدازاں اُنہوں نے ڈی ایس پی سرکل آفس،تھانہ سٹی اور صدر کے دوروں پر ریکارڈ،پولیس ملازمین کی حاضری،صفائی اور عمارتوں کا جائزہ لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...