جیب تراش نے جنازہ پڑھتے پولیس اہلکارکی جیب سے پرس نکال لیا

جیب تراش نے جنازہ پڑھتے پولیس  اہلکارکی جیب سے پرس نکال لیا

ڈسکہ(نامہ نگار )نامعلوم جیب تراش نے جنازہ پڑھتے پولیس اہلکارکی جیب سے پرس نکال لیا ،

محمد طفیل تھانہ بمبانوالہ کے علاقہ میترانوالیاپنے عزیز کا جنازہ پڑھنے گیا نما ز جنازہ سے فارغ ہو کر دیکھا کہ نامعلوم جیب تراش نے اس کی جیب سے پرس نکال لیا جس میں 20ہزار رو پے نقدی ،پولیس کارڈ،شناختی کارڈ،ڈرائیونگ لائسنس نمبری43886اور ایک عدد یو ایس بی بھی تھی تھانہ بمبانوالہ پولیس نے نامعلوم جیب تراش کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...