ون ویلنگ کرنے پر مقدمہ
موترہ(نامہ نگار)پابندی کے باوجود ون ویلنگ کرنے پرمقدمہ درج کر لیا گیا ۔ تھانہ موترہ پولیس کے اہلکار وں نے باب سیالکوٹ کے قریب ناکہ پر ون ویلنگ کر تے زین کوروکنے کی کوشش کی تو وہ چکما دیکرفرار ہوگیا۔
پابندی کے باوجود ون ویلنگ کرنے پرمقدمہ درج کر لیا گیا ۔ تھانہ موترہ پولیس کے اہلکار وں نے باب سیالکوٹ کے قریب ناکہ پر ون ویلنگ کر تے زین کوروکنے کی کوشش کی تو وہ چکما دیکرفرار ہوگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments