پہیہ کھلنے سے کھائی میں جا گرا
حافظ آباد(نا مہ نگار ،نمائندہ دنیا )پہیہ کھلنے سے موٹر سائیکل رکشہ کھائی جا گرا جس کے نتیجہ میں 5افراد شدید زخمی ہوگئے ۔ریسکیو کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو کھائی سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا۔
پہیہ کھلنے سے موٹر سائیکل رکشہ کھائی جا گرا جس کے نتیجہ میں 5افراد شدید زخمی ہوگئے ۔ریسکیو کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو کھائی سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments