2 افراد بجلی چور کرتے پکڑ ے گئے

2 افراد بجلی چور کرتے پکڑ ے گئے

کامونکے (تحصیل رپورٹر )بجلی چوری کرنے والے دو افراد پکڑے گئے ۔صدر پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی او کی درخواستوں پر بجلی چوری کرنے والے حبیب پورہ کے محمد نزاکت اور گھوماں کے فاروق کیخلاف مقدمات درج کرلئے۔

بجلی چوری کرنے والے دو افراد پکڑے گئے ۔صدر پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی او کی درخواستوں پر بجلی چوری کرنے والے حبیب پورہ کے محمد نزاکت اور گھوماں کے فاروق کیخلاف مقدمات درج کرلئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...