کامونکے :2منشیات فروش گرفتار
کامونکے (تحصیل رپورٹر )پولیس نے دو افراد سے منشیات برآمد کرلی۔ صدر اور واہنڈو پولیس نے دوراِن گشت شاہدرہ کے طارق محمود سے ایک کلو آٹھ گرام اور مسلم گنج کے شہباز سے دو کلو پانچ سو بیس گرام چرس برآمد کرلی۔
پولیس نے دو افراد سے منشیات برآمد کرلی۔ صدر اور واہنڈو پولیس نے دوراِن گشت شاہدرہ کے طارق محمود سے ایک کلو آٹھ گرام اور مسلم گنج کے شہباز سے دو کلو پانچ سو بیس گرام چرس برآمد کرلی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments