3 افرا دکا 2 بھائیوں پر تشدد

 3 افرا دکا 2 بھائیوں پر تشدد

کامونکے (تحصیل رپورٹر )معمولی تنازع پر تین افراد نے دو بھائیوں کو تشدد کا نشانہ بنادیا۔ گزشتہ روز نواحی گاؤں تمبولی کے امجد علی اور بھائی آصف کو موضع نٹھرانوالی کے قریب روک کر یعقوب،زین علی اور اقبال نے تشدد کا نشانہ بنایا ،واہنڈو پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

معمولی تنازع پر تین افراد نے دو بھائیوں کو تشدد کا نشانہ بنادیا۔ گزشتہ روز نواحی گاؤں تمبولی کے امجد علی اور بھائی آصف کو موضع نٹھرانوالی کے قریب روک کر یعقوب،زین علی اور اقبال نے تشدد کا نشانہ بنایا ،واہنڈو پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...