ٹریفک حادثات ،6افرا دزخمی

ٹریفک حادثات ،6افرا دزخمی

کامونکے (تحصیل رپورٹر )تیز رفتار موٹر سائیکل سے گرکر فیصل ٹاؤن کا 26 سالہ عامر شدید زخمی ہوگیا۔دیگر ٹریفک حادثات میں ہڑڑ روڈ کا 46 سالہ تیمور،سلامت پورہ کا بابر، 50 سالہ محمد آصف،کسوکی روڈ کا 18سالہ علی اوربلال پارک کا 27 سالہ مظہر زخمی ہو گئے۔

تیز رفتار موٹر سائیکل سے گرکر فیصل ٹاؤن کا 26 سالہ عامر شدید زخمی ہوگیا۔دیگر ٹریفک حادثات میں ہڑڑ روڈ کا 46 سالہ تیمور،سلامت پورہ کا بابر، 50 سالہ محمد آصف،کسوکی روڈ کا 18سالہ علی اوربلال پارک کا 27 سالہ مظہر زخمی ہو گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...