تتلے عالی :ٹریفک حادثات میں بچے سمیت 2فراد جاں بحق

تتلے عالی :ٹریفک حادثات میں  بچے سمیت 2فراد جاں بحق

تتلے عالی(نامہ نگار )ٹریفک حادثات میں 4سالہ بچے سمیت 2فراد جاں بحق ہوگئے ۔تتلے عالی غلہ منڈی کے قریب موٹر سائیکل رکشہ اور ہارویسٹر مشین کی ٹکر سے۔۔۔

 رکشہ میں اپنے والد رضوان کے ساتھ بیٹھا اس کا 4 سالہ بیٹا ارسلان جاں بحق ہوگیا دیگر مسافر محفوظ رہے ۔ ہرچوکی کے قریب بھینس سے ٹکرانے سے موٹر سائیکل سوار55سالہ جیمس مسیح چل بسا اور اس کا بھائی جاوید مسیح شدید زخمی ہوگیا جسے گوجرانوالہ ہسپتال پہنچا دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...