لالہ موسیٰ ٹراما سنٹر میں 10بیڈ پر مشتمل ڈائیلسز سنٹر کی منظوری

لالہ موسیٰ ٹراما سنٹر میں 10بیڈ  پر مشتمل ڈائیلسز سنٹر کی منظوری

لالہ موسیٰ (نمائندہ دنیا، نامہ نگار )لالہ موسیٰ ٹراما سنٹر میں 10 بیڈ پر مشتمل ڈائیلسز سنٹر کی منظوری دیدی گئی۔

منصوبے کا این او سی بھی جاری کر دیا گیا، سنٹر کے قیام کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر نورالعین قریشی، سی ای او ہیلتھ اعتزاز اور شہزاد راجہ کے درمیان ایم او یوبھی سائن کر دیا گیا ، سنٹر کے قیام سے گردوں کے مریضوں کو ڈائیلسزکیلئے دوسرے شہروں کے چکرنہیں لگانے پڑیں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...