تتلے عالی :جنا ز گاہ سے پٹواری کا قیمتی موبائل چوری
تتلے عالی(نامہ نگار )جنا ز گاہ سے پٹواری کا قیمتی موبائل چوری ہوگیا۔ نواحی علاقہ ہردواودھے میں پٹورای علی عدنان جنازہ پڑھنے کیلئے جناز گاہ گیا تھا کہ اس دوران نامعلوم ملزم نے جیب سے قیمتی موبائل فون چوری کرلیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
جنا ز گاہ سے پٹواری کا قیمتی موبائل چوری ہوگیا۔ نواحی علاقہ ہردواودھے میں پٹورای علی عدنان جنازہ پڑھنے کیلئے جناز گاہ گیا تھا کہ اس دوران نامعلوم ملزم نے جیب سے قیمتی موبائل فون چوری کرلیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments