ڈسکہ:شہری حدود میں مویشیوں کا سیل باڑہ کھولنے پر مقدمہ
ڈسکہ، منڈیکی گورائیہ (نمائندہ دنیا، نامہ نگار )شہری آبادی میں قائم تمام باڑہ جات سیل کر دئیے گئے۔ دورانِ چیکنگ شہری آبادی سے باہر حدودِ آبادی سے نکل کر قائم تمام باڑہ جات کو سرکاری طور پر سیل کر دیا گیا تھا۔۔۔
تاہم دوبارہ چیک کرنے پر ایک باڑہ دوبارہ کھلا ہوا پایا گیا۔ذرائع کے مطابق عمر ان نے سرکاری طور پر سیل کیے گئے باڑہ کو دوبارہ کھول دیا۔ انفورسمنٹ آفیسر کی مدعیت میں عمران کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments