منشیات فروشی کے مجرم کو 20سال قید، 8لاکھ روپے جرمانے کا حکم
گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر )ایڈیشنل سیشن جج رائے افضال حسین کھرل نے منشیات فروشی کے مجرم کو 20سال قید 8لاکھ روپے جرمانے کا حکم دے دیا۔
ایڈیشنل سیشن جج کامونکے کی عدالت میں تھانہ واہنڈو کے علاقہ میں منشیات فروشی کا مقدمہ ملزم عرفان علی کے خلاف زیر سماعت تھا۔ واہنڈو پولیس نے 15 اگست 2024 کو دھپ سڑی میں کارروائی کر کے مجرم عرفان علی سے 11 کلو چرس اور 5ہزار روپے برآمد کئے تھے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments