ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا دورہ عزیز بھٹی شہید ہسپتال

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا دورہ عزیز بھٹی شہید ہسپتال

گجرات (نامہ نگار)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز فاروق اعظم نے عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کیا اور انتظامی و سہولتی امور کا جائزہ لیا۔

 معائنے کے دوران سٹاف ڈیوٹی روسٹر کے مطابق موجود تھا تاہم ہسپتال کے احاطے کی صفائی، پارکنگ ایریا، ویٹنگ ایریا اور مجموعی دیکھ بھال کو بہتر کرنے کی ہدایات دیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...