بڑھتی مہنگائی نے لوگوں کے چولہے ٹھنڈے کرد ئیے :خالد محمود چہل

بڑھتی مہنگائی نے لوگوں کے چولہے ٹھنڈے کرد ئیے :خالد محمود چہل

گوجرانوالہ( نیوز رپورٹر)جماعت اسلامی کے ضلعی امیر خالد محمود چہل نے کہا ہے کہ دن بدن بڑھتی مہنگائی نے لوگوں کے چولہے بھی ٹھنڈے کرد ئیے ہیں۔۔۔

 ان حالات میں بھی تعلیم جاری رکھنے والے طلبا اور انکے والدین قابل ستائش ہیں ، اگر نجی تعلیمی اداروں کے اساتذہ کردار ادا نہ کریں توملک میں تعلیمی پسماندگی عروج پر ہو،حکومت کو نجی تعلیمی اداروں کے ہونہار طلبا کی بھی حوصلہ افزائی کرنی چا ہیے تاکہ ان میں آگے بڑھنے کا جزبہ ماند نہ پڑے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے البدر ہائی سکول ظہیر کالونی کی تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر چیئرمین البدر ٹرسٹ ادریس ایوب،پروفیسر اورنگزیب اکرم بھی موجود تھے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...