سمبڑیال: 2افراد نے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،مقدمہ درج
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )دو افراد نے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔ تھانہ ایئرپورٹ کے موضع بنگلہ چوک کے رہائشی شہباز کی 27سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ۔ پولیس نے والد کی درخواست پر حافظ وقار اورایک نامعلوم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
دو افراد نے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔ تھانہ ایئرپورٹ کے موضع بنگلہ چوک کے رہائشی شہباز کی 27سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ۔ پولیس نے والد کی درخواست پر حافظ وقار اورایک نامعلوم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments