ڈسکہ :مختلف وارداتوں میں موٹر سائیکل ودیگر سامان چوری
ہیڈ بمبانوالہ ،ڈسکہ(نامہ نگار ،نمائندہ دنیا ) مختلف وارداتوں میں موٹر سائیکل ودیگر قیمتی سامان چوری ہو گیا۔ جامکے روڈ پر اسامہ امجد کی گھر کے باہر سے موٹر سائیکل چوری، آدمکے چیمہ میں محمد یاسین کے الیکٹرک سٹور سے موٹر، پنکھا، بیٹری چوری، اڈا موترہ میں محمد رفیق سراج کی دوکان سے لکڑی کے پھٹے ، لوہے کا سامان ، پائپ وغیرہ چوری ہوگئے۔
مختلف وارداتوں میں موٹر سائیکل ودیگر قیمتی سامان چوری ہو گیا۔ جامکے روڈ پر اسامہ امجد کی گھر کے باہر سے موٹر سائیکل چوری، آدمکے چیمہ میں محمد یاسین کے الیکٹرک سٹور سے موٹر، پنکھا، بیٹری چوری، اڈا موترہ میں محمد رفیق سراج کی دوکان سے لکڑی کے پھٹے ، لوہے کا سامان ، پائپ وغیرہ چوری ہوگئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments