سینئر صحافی، سابق صدر پریس کلب جہلم ریاض نظامی انتقال کر گئے

سینئر صحافی، سابق صدر پریس کلب  جہلم ریاض نظامی انتقال کر گئے

گجرات (سٹی رپورٹر )جہلم کے سینئر صحافی، سابق صدر پریس کلب جہلم چیف ایڈیٹر روزنامہ مدبر سید ریاض نظامی مختصر علالت کے بعد اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے۔۔۔

 نماز جنازہ مرکزی مسجد پنجاب مارکیٹ G/13-4 میں ادا کی گئی اور اسلام آباد کے H/11 قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔ نماز جنازہ میں گجرات، ملکوال، جہلم، پنڈدادنخان، راولپنڈی اسلام آباد سے کثیر تعداد میں صحافتی و سیاسی حلقوں کے علاؤہ مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی،رسم قل آج بعد از نماز ظہر G/13-4 میں مرحوم کے بیٹے مشام نظامی کی رہائش گاہ پر ہوگی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...