رانا شفیق خان پسروری کے ڈیرے پر نا معلوم افراد کی فائرنگ

رانا شفیق خان پسروری کے  ڈیرے پر نا معلوم افراد کی فائرنگ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تھانہ سٹی پسرور کی حدود میں مذہبی سکالر رانا محمد شفیق خان کے ڈیرے پر نا معلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔

 شفیق خان کے پسرور میں واقع ڈیر ے چوک لال مسجد میں نامعلوم شرپسند وں کی رات کے اندھیرے میں فائرنگ کی گئی ، گیٹ پر 8 گولیاں لگیں ، فائرنگ اتنی شدید تھی کہ گولیاں گیٹ کو چیرتی ہوئی اندر کافی فاصلے پر موجود کرسیوں کو جاکر لگیں ،خوش قسمتی سے اس وقت ڈیر ے پر کوئی موجود نہیں تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...