منڈیکی گورائیہ :سرکاری سکول میں توڑ پھوڑ اور جانور باندھنے پر مقدمہ
منڈیکی گورائیہ (نامہ نگار )سرکاری سکول میں توڑ پھوڑ اور جانور باندھنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔
گورنمنٹ ماڈل ایلیمنٹری سکول سیخواں میں نامعلوم افراد نے گیٹ اور دوکمروں کے تالے توڑ کراندرجانور باندھے ہوئے تھے اور سکول کی توڑ پھوڑ بھی کی گئی تھی ۔ تھانہ صدرپولیس نے ہیڈ مسٹریس کی مدعیت میں مقد مہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments