سیالکوٹ :خواجہ صفدر روڈ پر دن کے وقت بھی سٹریٹ لائٹس روشن
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )خواجہ صفدر روڈ پر دن کے وقت بھی سٹریٹ لائٹس روشن، بجلی کے ضیاع پر سوالات اٹھنے لگے ،سیالکوٹ کے اہم شاہراہ خواجہ صفدر روڈ پر دن کے اوقات میں بھی ٹی ایم اے /میونسپل انتظامیہ کی جانب سے نصب کی گئی سٹریٹ لائٹس روشن رہنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔
خواجہ صفدر روڈ پر دن کے وقت بھی سٹریٹ لائٹس روشن، بجلی کے ضیاع پر سوالات اٹھنے لگے ،سیالکوٹ کے اہم شاہراہ خواجہ صفدر روڈ پر دن کے اوقات میں بھی ٹی ایم اے /میونسپل انتظامیہ کی جانب سے نصب کی گئی سٹریٹ لائٹس روشن رہنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments