سیالکوٹ :ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میں محفل نعت کا انعقاد

سیالکوٹ :ڈسٹرکٹ بار ایسوسی  ایشن میں محفل نعت کا انعقاد

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے علامہ اقبال بار ہال میں محفل نعت کا انعقاد کیا گیا۔

صدر سعید احمد بھلی ،سیکرٹری شہباز شمس کی سربراہمی میں منعقدہ تقریب میں معروف نعت خواں شکیل اشرف قادری،قاری کبیر حسین چشتی، حافظ روہبان حفیظ،مرزا اصغر بیگ،تراب احمد، فیصل طور،حافظ شبیر آرائیں،آصف علی باجوہ ودیگر کی ہدیہ عقیدت پیش کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...