غیر معیاری خوراک پر 32پو ائنٹس کو 4لاکھ روپے سے زائد جرمانہ

غیر معیاری خوراک پر 32پو ائنٹس  کو 4لاکھ روپے سے زائد جرمانہ

گوجرانوالہ( سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر نوید احمد کی ہدایت پر ملاوٹ مافیا اور غیر معیاری خوراک کی فروخت کے خلاف ضلعی انتظامیہ اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں جاری ہیں۔

 مختلف علاقوں میں 303فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کی گئی، جہاں فوڈ سیفٹی قوانین اور مقررہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 32فوڈ بزنسز کو مجموعی طور پر 4لاکھ 33ہزار 500روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...