گجرات:ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کو سیوریج اور نکاسی آب کے نظام پر بریفنگ
گجرات(سٹی رپورٹر)ایم ڈی واسا کاشان حفیظ بٹ نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کو ادارے کی کارکردگی اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی۔۔۔
واسا ہیڈ آفس کے دورے کے دوران مون سون انتظامات، ڈرینز اور سیوریج لائنوں کی صفائی ،شہریوں کی شکایات کا اندراج، کارروائی اور فیلڈ ٹیموں کے رسپانس ڈی سلٹنگ مہم اور ڈسپوزل سٹیشنز کی آپریشنل صورتحال سے بھی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر قرۃ العین کو آگاہ کیا گیا ۔ ڈائریکٹر انجینئرنگ شیخ عبدالوہاب نے شہر بھر میں سیوریج اور نکاسی آب کے نظام کی بہتری کے اقدامات پر بریفنگ دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments