ٹرانسفارمر سے تانبا چوری
کامونکے (تحصیل رپورٹر )وارداتوں میں قیمتی چیزیں چُرالی گئیں۔ منڈیالہ روڈ چوک کے قریب شعیب کی موٹر سائیکل چوری ہو گئی ۔کوٹلی ناگرہ کے زمیندار جاوید کے کھیتوں میں لگے ٹرانسفارمر کا تانبا چوری ہوگئی۔
وارداتوں میں قیمتی چیزیں چُرالی گئیں۔ منڈیالہ روڈ چوک کے قریب شعیب کی موٹر سائیکل چوری ہو گئی ۔کوٹلی ناگرہ کے زمیندار جاوید کے کھیتوں میں لگے ٹرانسفارمر کا تانبا چوری ہوگئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments