لگانے پر ویگن کا ڈرائیور پکڑا گیا

لگانے پر ویگن کا ڈرائیور پکڑا گیا

کامونکے (تحصیل رپورٹر )پٹرولنگ پولیس کے اے ایس آئی سرفراز احمد مجددی نے غیر قانونی طور پر مسافر ویگن میں ایل پی جی سلنڈر نصب کرنے پر گوجرانوالہ کے ڈرائیور محمد بابر کو گرفتار کرکے تھانہ صدر میں مقدمہ درج کرا دیا ۔

پٹرولنگ پولیس کے اے ایس آئی سرفراز احمد مجددی نے غیر قانونی طور پر مسافر ویگن میں ایل پی جی سلنڈر نصب کرنے پر گوجرانوالہ کے ڈرائیور محمد بابر کو گرفتار کرکے تھانہ صدر میں مقدمہ درج کرا دیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...