24فوڈ پوائنٹس کو 4لاکھ روپے جرمانہ
گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی طرف سے ضلع بھر میں 182 انسپیکشنز کی گئیں، خلاف ورزیوں پر 24 کاروباری مراکز کو مجموعی طور پر 4 لاکھ 3 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا، 217.75 کلو ناقص غذائی اشیا تلف کر دی گئیں۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی طرف سے ضلع بھر میں 182 انسپیکشنز کی گئیں، خلاف ورزیوں پر 24 کاروباری مراکز کو مجموعی طور پر 4 لاکھ 3 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا، 217.75 کلو ناقص غذائی اشیا تلف کر دی گئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments