کامونکے :سبق یاد نہ کیا ، استاد کا طالبعلم پر وحشیانہ تشدد

کامونکے :سبق یاد نہ کیا ، استاد کا طالبعلم پر وحشیانہ تشدد

کامونکے (تحصیل رپورٹر )مبینہ طور پر سبق یاد نہ کرنے پر استاد نے طالبعلم کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

نواحی گاؤں شہتے ویراں کے 13سالہ محمد مبین کو سبق یاد نہ کرنے پر اُسکے ٹیچر موضع بلووالی کے امانت علی نے تشدد کا نشانہ بنایا جس سے بچے کی حالت بگڑ گئی،واہنڈو پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...