وزیرآباد:قائداعظم ڈویژنل پبلک سکول میں سٹوڈنٹس کونسل کی حلف برداری

 وزیرآباد:قائداعظم ڈویژنل پبلک سکول  میں سٹوڈنٹس کونسل کی حلف برداری

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر) قائداعظم ڈویژنل پبلک سکول میں سٹوڈنٹس کونسل کی تقریبِ حلف برداری ہوئی، ڈپٹی کمشنر نوید احمد اور پرنسپل انعم سعید نے کہا کہ تقریب کا مقصد طلبہ میں قیادت کی صلاحیتوں کو فروغ دینا، نظم و ضبط، ذمہ داری اور باہمی تعاون کے جذبے کو اجاگر کرنا تھا۔

اس موقع پر طلبہ کو عملی زندگی میں قائدانہ کردار ادا کرنے ، تعلیمی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لینے اور ادارے کے نظم و ضبط کو برقرار رکھنے کی اہمیت سے آگاہ کیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...