یونیورسٹی آف سیالکوٹ :قاسم مغل کی ایم فل میں دوسری پو زیشن

یونیورسٹی آف سیالکوٹ :قاسم مغل  کی ایم فل میں دوسری پو زیشن

لدھیوالہ وڑائچ (نامہ نگار )یونیورسٹی آف سیالکوٹ کے دوسرے کانووکیشن میں لدھیوالہ وڑائچ کے طالبعلم نے دوسری پوزیشن حاصل کی ، گورنر پنجاب سے ڈگری وصول کی۔

 بتایا گیا ہے کہ لدھیوالہ وڑائچ کے رہائشی قاسم مغل نے یونیورسٹی آف سیالکوٹ میں ایم فل کے امتحانات میں یونیورسٹی میں دوسری پوزیشن حاصل کی اور دوسرے سالانہ کانووکیشن میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خاں سے ایم فل کی ڈگری اور تعریفی اسناد وصول کیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...