راہوالی:نو سربازخاتون اور مرد موٹر سائیکل رکشہ لیکر رفو چکر

راہوالی:نو سربازخاتون اور  مرد موٹر سائیکل رکشہ لیکر رفو چکر

راہوالی (نامہ نگار)نو سربازخاتون اور مرد مسافر کے روپ میں ڈرائیور سے اڑھائی لاکھ روپے کا موٹر سائیکل رکشہ ہتھیا کر فرار ہوگئے ۔

 مجیب ٹاؤن کا بلال جی ٹی روڈ پر رکشہ چلاتا ہے ، گکھڑ سے علی پور چوک کیلئے سواریاں لے کر جارہا تھا ،پیسے کھلے لینے کیلئے گیا تو دونوں سوار رکشہ لے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...