راہوالی :موٹر سائیکل سوار جھپٹا مارکر شہری سے موبائل فون چھین کر فرار

راہوالی :موٹر سائیکل سوار جھپٹا مارکر  شہری سے موبائل فون چھین کر فرار

راہوالی (نمائندہ دنیا )موٹر سائیکل سوار جھپٹا مارکر شہری سے موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے ۔

 خوشی ٹاؤن کا رہائشی ظفر دفتر واقع ڈھینگرانوالی لزائی کون انٹر پرائززسے پیدل رہائشی کوارٹرکی جانب آرہا تھا کہ کہ بالمقابل روٹس سکول کینٹ روڈ کے قریب دو نامعلوم موٹر سائیکل سوار جھپٹامارکر فون چھین کر فرار ہوگئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...