سیکرٹری یوسی رشوت لیتے گرفتار

 سیکرٹری یوسی رشوت لیتے گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )اینٹی کرپشن سیالکوٹ نے سیکرٹری یونین کونسل کو 15 ہزار روپے رشوت لیتے گرفتار کر لیا ۔

جوڈیشل مجسٹریٹ کی زیر نگرانی رانا مبشر علی سی او اینٹی کرپشن سیالکوٹ کی طرف سے ٹریپ چھاپہ مارا گیا جس کے ذریعے ملزم محمد تنویر سیکرٹری یونین کونسل کو گرفتار کر کے 15ہزار روپے کے نشان زدہ کرنسی نوٹ برآمد کرلئے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...