ڈسکہ :مختلف واقعات میں عمر ر سیدہ خاتون اور نوجوان لاپتہ
ڈسکہ (نمائندہ دنیا ، نامہ نگار)مختلف واقعات میں عمر رسیدہ خاتون اور نوجوان لاپتہ ہوگئے ۔
مجاہد احمد کی والدہ80سالہ کنیز اختر بہن کے پاس آڈھا آئی ہوئی تھی گزشتہ شام واپس سیالکوٹ جانے کیلئے نکلی مگر واپس نہ آئی، شبہ ہے کہ نامعلوم نے اغوا کر لیا ۔ ڈنڈ پور کھرولیاں میں سجاول کا بھائی 27سالہ ندیم کو بھی نا معلوم افرا دنے اغوا کر لیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments