گورنر راج اور کرفیو کسی صورت قبول نہیں:شہباز قریشی ایڈووکیٹ

گورنر راج اور کرفیو کسی صورت  قبول نہیں:شہباز قریشی ایڈووکیٹ

علی پورچٹھہ(تحصیل رپورٹر )سابق کونسلر میونسپل کمیٹی علی پورچٹھہ شہباز احمد قریشی ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ منتخب صوبائی حکومت کے ہوتے گورنر راج اور کرفیو کا نفاذ کسی صورت قابل قبول نہیں، جمہوریت کے خود ساختہ چیمپئنز نے جمہوری اقدار پر شب خون مارا ۔

 انہوں نے کہا کہ عوامی مینڈیٹ کا احترام اور آئینی و جمہوری نظام کا تحفظ ناگزیر ہے ، سیاسی معاملات کو طاقت کے بجائے آئین، قانون اور جمہوری اصولوں کے مطابق حل کیا جانا چاہیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...