نوشہرہ ورکاں:پی ایف یو جے کے عہدیدار وں کی اسسٹنٹ کمشنر سے ملاقات

نوشہرہ ورکاں:پی ایف یو جے کے عہدیدار  وں کی اسسٹنٹ کمشنر سے ملاقات

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے عہدیدار وں نے صدر اقبال صدیق سدھو کی قیادت میں اسسٹنٹ کمشنر احمد اقبال سے ملاقات کی۔

 شہر میں صفائی ستھرائی، کھیلوں کے فروغ، صحت و تعلیم کی سہولیات، صاف پانی کی فراہمی، تجاوزات کے خاتمے ، پرائس کنٹرول اور دیگر شہری مسائل پر گفتگو ہوئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...