ڈپٹی کمشنر کادانش سکول فار بوائز میں سائنس اینڈ آرٹ نمائش کا دورہ

ڈپٹی کمشنر کادانش سکول فار بوائز میں  سائنس اینڈ آرٹ نمائش کا دورہ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق نے سنٹر آف ایکسی لینس دانش سکول فار بوائز میں منعقدہ سائنس اینڈ آرٹ نمائش کا دورہ کیا اور طلبا کی جانب سے تیار کردہ مختلف سائنسی منصوبوں، تخلیقی ماڈلز اور فن پاروں کا معائنہ کیا۔

 اس موقع پر چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن سعید اصغر، پرنسپل شہباز حسن اور چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز یونیورسٹی آف سیالکوٹ فیصل منظور بھی ہمراہ تھے ۔ انہوں نے آرٹ گیلری کا بھی معائنہ کیا اورطلبہ کے فن پاروں کو سراہا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...