سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی پھالیہ چودھری عنایت تارڑ ذیلدار سپردِ خاک

سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی پھالیہ  چودھری عنایت تارڑ ذیلدار سپردِ خاک

پھالیہ (نامہ نگار )سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی پھالیہ چودھری محمد عنایت تارڑ ذیلدار انتقال کر گئے۔

 مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں قبرستان محلہ عید گاہ میں سپردِ خاک کر دیا گیا ،نمازِ جنازہ میں سابق ارکانِ قومی و صوبائی اسمبلی ،سیاسی و سماجی شخصیات محکمہ ریونیو کے افسر وں و ملازمین ،وکلا ڈاکٹرز ،تاجر برادری، صحافیوں اور ضلع بھر سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ختم قل جمعہ صبح 10 بجے ان کی رہائش گاہ نزد فیصل مسجد میں ادا کیا جائیگا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...