ڈسکہ:مریم نواز ہیلتھ کلینک کے سکیورٹی گارڈ اور سٹاف پر تشدد
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )مریم نواز ہیلتھ کلینک کے سکیورٹی گارڈ اور سٹاف کو تشددکانشانہ بنانے پر 2 افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
موضع لدھے کاسفیان مریم نواز ہیلتھ کلینک میں بطور سکیورٹی گارڈ ڈیوٹی کرتا ہے ، گزشتہ روز ماحد اور احد کلینک پر آئے ،نشے میں دھت ماحد نے کلینک کے اندر داخل ہوکر گالم گلوچ شروع کردی ،منع کرنے پر ملزموں نے سکیورٹی گارڈ اور سٹاف کوتشددکانشانہ بناڈالا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments