تتلے عالی :کامونکے روڈ پر مین ہولز پر ڈھکن رکھ د ئیے گئے

تتلے عالی :کامونکے روڈ پر مین  ہولز پر ڈھکن رکھ د ئیے گئے

تتلے عالی(نامہ نگار ) کامونکے روڈ پر مین ہولز پر ڈھکن رکھ د ئیے گئے ۔

تتلے عالی میں کامونکے روڈ پر ایک ماہ سے گٹروں کے مین ہولز کے ڈھکن ٹوٹنے کے باعث نشئیوں نے غائب کر د ئیے تھے جس کے باعث اہل علاقہ اور پبلک ٹرانسپورٹ کو شدید پریشانی کا سامنا تھا روزنامہ دنیا میں خبر کی اشاعت کے بعد انتظامیہ کی جانب سے مین ہولز پر ڈھکن رکھ د ئیے گئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...