حافظ آباد میں مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام یوم نجات ریلی

حافظ آباد میں مسلم لیگ ن  کے زیر اہتمام یوم نجات ریلی

حافظ آباد(نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )مسلم لیگ(ن) کے زیر اہتمام یوم نجات کے سلسلہ میں ریلی نکالی گئی جس کی قیادت ایم این اے سائرہ افضل تارر اور ن لیگ کے امیدوار صوبائی اسمبلی شیخ گلزار احمد نے کی۔ ریلی میں کثیر تعداد میں گاڑیاں شامل تھیں ۔

شرکاسے خطاب کرتے ہوئے سائرہ افضل تارڑ اور شیخ گلزار احمد نے کہاکہ مسلم لیگ کی حکومت نے ہمیشہ ملک کو ترقی وخوشحالی کی شاہراہ پر گامزن کیا ہے ،قوم نے انتشاری ٹولوں کو ہمیشہ کیلئے مسترد کر دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...