تتلے عالی:کمسن بچے سے بد فعلی ،شور پر ملزم فرار
تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی میں6سالہ بچے سے بدفعلی مقدمہ درج۔نواحی گاؤں بھدر میں فدا کے 6سالہ بیٹے (ث) کو اسی گاؤں کا شامو ورغلا کر سرکاری سکول میں لے گیا اور بدفعلی کی، بچے کے شور کرنے پر ملزم فرار ہوگیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
تتلے عالی میں6سالہ بچے سے بدفعلی مقدمہ درج۔نواحی گاؤں بھدر میں فدا کے 6سالہ بیٹے (ث) کو اسی گاؤں کا شامو ورغلا کر سرکاری سکول میں لے گیا اور بدفعلی کی، بچے کے شور کرنے پر ملزم فرار ہوگیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments