وفاقی محکموں کیخلاف شہریوں کی 70شکایات کا ازالہ

وفاقی محکموں کیخلاف شہریوں  کی 70شکایات کا ازالہ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )انچارج وفاقی محتسب ریجنل آفس گوجرانوالہ مشتاق احمد اعوان نے سیالکوٹ میں جناح ہال قلعہ میں ایم ڈی واسا کمیٹی روم میں وفاقی محکموں کیخلاف عوامی شکایات سنیں۔

 بیشتر شکایات گیپکو، سوئی گیس، پاکستان پوسٹ آفس، این سی سی آئی اے ، ایف آئی اے ، سٹیٹ لائف انشورنس، پوسٹل لائف انشورنس، نادرا، پاسپورٹ آفس، پاکستان بیت المال، ای او بی آئی اور دیگر وفاقی محکموں کے بارے میں تھیں ، ٹوٹل 82 شکایات سنیں جس میں سے 70 شکایات کا موقع پر ہی فیصلہ کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...