منڈیکی گورائیہ :ناغے والے دن گوشت فروخت کرنے پر قصاب کیخلاف مقدمہ
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )ناغے والے دن گوشت فروخت کرنے پر قصاب کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
و یٹرنری ڈاکٹر نے ٹیم کے ہمراہ مچھلی بازار میں جھولے لعل مٹن اینڈ بیف شاپ پر چھاپہ ماراتو مالک حسنین موجودنہ تھا اور احمد نامی شخص غیرمصدقہ گوشت فروخت کررہاتھا جس کو ڈاکٹر نے رنگے ہاتھوں پکڑلیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments